سریاب میں ڈکیتی کے دوران فائرنگ، ساتھی ہی جان لے بیٹھا

کوئٹہ: سریاب کے گاہی خان چوک پر ڈکیتی کے دوران فائرنگ کا افسوسناک واقعہ پیش آیا، جہاں چوروں کی اپنی ہی فائرنگ سے ان کا ساتھی فضل محمد جانبحق ہو گیا۔ پولیس کے مطابق، یہ واردات تھانہ نیوسریاب کے حدود میں پیش آئی۔ جانبحق شخص کی لاش سول ہسپتال کے مردہ خانے میں رکھی گئی ہے، جس کی شناخت کے لیے مدد درکار ہے۔ عوام سے گزارش ہے کہ مزید معلومات کے لیے تھانہ نیوسریاب پولیس سے رابطہ کریں۔

مزید خبروں کے لیے فالو کریں:
کوئٹہ وال نیوز (Quettawal News)

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *