گرینڈ ہیلتھ الائنس کی ہڑتال جاری، مریض مشکلات کا شکار

بلوچستان بھر کے سرکاری اسپتالوں میں گرینڈ ہیلتھ الائنس کی ہڑتال گزشتہ ماہ سے جاری ہے

جس کے باعث مریضوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ ڈاکٹروں اور دیگر طبی عملے نے مطالبہ کیا ہے کہ اسپتالوں کو پارٹ ٹائم شپ کے تحت چلانے کا فیصلہ واپس لیا جائے۔ محکمہ صحت اور ہیلتھ الائنس کے درمیان تنازعہ بڑھتا جا رہا ہے۔
مزید خبروں کے لیے فالو کریں: کوئٹہ وال نیوز۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *