مستونگ کے حبیب بینک چوک پر واقع پرچون کی دکان کے تالے نامعلوم چوروں نے توڑ کر نقدی اور سامان چوری کرلیا۔ صبح جب دکان مالک پہنچے تو تالے غائب دیکھ کر پولیس کو اطلاع دی۔ حیرت انگیز طور پر یہ واقعہ بازار کے مین چوک پر ہوا، جہاں چوکیدار بھی موجود تھے۔
چوری کی اس واردات کے خلاف تاجر برادری نے احتجاج کرتے ہوئے شٹر ڈاؤن ہڑتال کا آغاز کردیا اور فوری طور پر چوروں کی گرفتاری کا مطالبہ کیا۔
مزید اپڈیٹس کے لیے کوئٹہ وال نیوز کو فالو کریں۔