بلوچستان میں سرد موسم،مزید بارش اور برف باری کا امکان

بلوچستان: صوبے کے بیشتر اضلاع میں سرد موسم جاری ہے، جبکہ پہاڑی علاقوں میں شدید سردی کا سامنا ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق چمن، پشین، زیارت، قلعہ عبداللہ، قلعہ سیف اللہ، اور ژوب میں آج بارش کا امکان ہے، اور صوبے کے شمالی اور مغربی علاقوں میں ہلکی برف باری کی پیش گوئی کی گئی ہے۔

کوئٹہ اور زیارت میں کم سے کم درجہ حرارت منفی 6 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے۔اسی طرح، قلات اور کان مہترزئی میں منفی 4 ڈگری، قلعہ عبداللہ میں منفی 3 ڈگری، اور گوادر میں 10 ڈگری ۔سینٹی گریڈ ریکارڈ

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *