آئی جی ایف سی نارتھ بلوچستان کا لہڑی کا دورہ، عوامی مسائل کے حل کے لیے عزم کا اظہار

آج آئی جی ایف سی نارتھ بلوچستان عابد مظہر نے تحصیل لہڑی کا دورہ کیا۔ ان کے ہمراہ برگیڈیئر کمانڈر ایس سی سبی عمر الطاف بھی موجود تھے۔ دورے کے دوران ایف سی 52 ونگ لہڑی میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا، جس میں قبائلی عمائدین اور علاقائی معتبرین نے شرکت کی۔

آئی جی ایف سی نے اپنے خطاب میں کہا کہ عوام کے مسائل کے حل کے لیے حکومت اور سیاسی شخصیات کے ساتھ مل کر اقدامات کیے جائیں گے۔ انہوں نے لہڑی کے عوام کو امن پسند اور علاقے کو پرامن قرار دیا۔

مزید خبروں کے لیے کوئٹہ وال نیوز کو فالو کریں!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *