احتساب عدالت نے توشہ خانہ گاڑیوں کے ریفرنس کو ایف آئی اے اسپیشل کورٹ سینٹرل منتقل کرنے کا فیصلہ سنا دیا۔
جج عابدہ سجاد نے محفوظ شدہ فیصلہ سناتے ہوئے نیب کی درخواست منظور کر لی، جبکہ ملزمان کی کیس کو نیب کے دائرہ اختیار میں رکھنے کی اپیل مسترد کر دی۔
ریفرنس میں الزام ہے کہ سیاسی شخصیات نے توشہ خانہ سے ملنے والی قیمتی گاڑیوں میں بے ضابطگیاں کیں۔ اب مزید کارروائی ایف آئی اے اسپیشل کورٹ سینٹرل میں ہوگی۔
مزید خبروں کے لیے کوئٹہ وال نیوز کو فالو کریں!