بلوچستان یونیورسٹی: طویل موسم سرما کی چھٹیاں

بلوچستان یونیورسٹی: طویل موسم سرما کی چھٹیاں

بلوچستان یونیورسٹی نے 16 دسمبر 2024 سے 28 فروری 2025 تک موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا ہے۔ تمام کیمپسز، سوائے خاران کے، ان تاریخوں میں بند رہیں گے۔

جامعہ کے ڈینز اور شعبہ جات کے سربراہان کو ہدایت دی گئی ہے کہ وہ یونیورسٹی کے اثاثوں کی حفاظت کے لیے اپنی ذمہ داریاں نبھائیں۔ غیر تدریسی عملہ بھی ڈیوٹی پر موجود رہے گا، جبکہ ہاسٹل پرووسٹس کو 14 دسمبر 2024 تک ہاسٹلز خالی کروانے کی ہدایت دی گئی ہے۔

یہ فیصلہ وائس چانسلر کی منظوری سے کیا گیا۔

مزید خبروں اور اپ ڈیٹس کے لیے کوئٹہ وال نیوز کو فالو کریں!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *