کوئٹہ کے علاقے سرکی کلاں میں گیس لیکیج کے باعث ہونے والے دھماکے میں میاں بیوی جھلس کر زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق دھماکہ گزشتہ روز پیش آیا، جس کے بعد زخمیوں کو فوری طور پر برن یونٹ منتقل کر دیا گیا جہاں انہیں طبی امداد فراہم کی جا رہی ہے۔ واقعے نے علاقے میں خوف و ہراس پیدا کر دیا ہے۔
مزید خبروں کے لیے کوئٹہ وال نیوز کو فالو کریں۔