کراچی کے بولٹن مارکیٹ میں اسمگل شدہ سامان کی برآمدگی

کراچی بولٹن مارکیٹ میں رینجرز اور کسٹمز کا مشترکہ آپریشن، اسمگل شدہ سامان ضبط

کراچی کے بولٹن مارکیٹ میں رینجرز، کسٹمز اور انٹیلی جنس ایجنسی کی مشترکہ کارروائی میں اسمگل شدہ سامان برآمد کیا گیا۔ حکام کے مطابق، یہ کارروائی معتبر خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر کی گئی، جس میں متعدد دکانوں اور گوداموں کے تالے توڑ کر غیر قانونی سامان ضبط کیا گیا۔ ضبط شدہ سامان تقریباً 10 گاڑیوں میں منتقل کر کے کسٹمز کے حوالے کر دیا گیا ہے، اور اس کے خلاف مزید قانونی کارروائی کی جائے گی۔

7 thoughts on “کراچی کے بولٹن مارکیٹ میں اسمگل شدہ سامان کی برآمدگی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *