کراچی:نیشنل ڈیزاسٹرمینیجمنٹ اتھارٹی نے پیش گوئی کی ہے کہ نئی مغربی لہر پورے پاکستان میں بارش،برف باری اوراسموگ کا سبب بنے گی۔

نیشنل ایمرجنسی آپریشن سینٹر نےموسم کا الرٹ جاری کیا ہے،جس کے مطابق نئی مغربی لہرآج سے ملک کے مغربی حصوں پراثراندازہوگی،جس کے نتیجے میں ملک کے مختلف علاقوں میں آندھی،گرج چمک کےساتھ بارش اوربرفباری کا امکان ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *