کوئٹہ کے میزان چوک پر کاسی قبیلے کے دھرنے کو ختم کرانے کے لیے پولیس نے کارروائی کی اور متعدد ارکان کو گرفتار کر کے تھانے منتقل کر دیا۔ اس دوران حکومت بلوچستان کے ترجمان نے صوبے بھر میں دفعہ 144 نافذ کرنے کا اعلان کیا ہے، جس کے تحت کسی کو بھی شاہراہیں بند کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔
مزید تازہ ترین خبریں، تجزیاتی رپورٹس، اور وائرل ویڈیوز کے لیے کوئٹہ وال نیوز کا واٹس ایپ چینل فالو کریں۔
#کوئٹہ_وال_نیوز
کاسی قبیلے کے دھرنے پر پولیس کا ایکشن، دفعہ 144 نافذ
