پاکستان اسٹاک ایکسچینج: 1 لاکھ 6 ہزار پوائنٹس عبور

پاکستان اسٹاک ایکسچینج: 1 لاکھ 6 ہزار پوائنٹس عبور

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج بھی کاروبار کا مثبت رجحان دیکھنے میں آ رہا ہے جہاں انڈیکس نے 1 لاکھ 6 ہزار پوائنٹس عبور کر لیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 1 ہزار 195 پوائنٹس کے اضافے سے 1 لاکھ 6 ہزار 300 پر آ گیا ہے۔

کاروبار کے دوران انڈیکس 1 لاکھ 6 ہزار 309 پوائنٹس کی بلندی پر بھی پہنچا۔

گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انڈیکس 1 لاکھ 5 ہزار 104 پوائنٹس پر بند ہوا تھا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *