
8 سال کی عمر میں ایک ہی دن میں پورے سال کا نصاب مکمل کرنے والے بچے نے ذہانت میں سائنسدان آئن اسٹائن کو بھی پیچھے چھوڑ دیا۔
دنیا میں سب سے زیادہ ذہین سائنسدان البرٹ آئن اسٹائن اور اسٹیفن ہاکنگ کو مانا جاتا ہے لیکن ایک 10 سالہ بچہ ایسا بھی ہے جس نے ذہانت میں سائنسدانوں کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ہے۔
اس 10 سالہ بچے کا نام کرش اروڑہ ہے جو برٹش انڈین ہے اور اس کا تعلق مغربی لندن سے ہے۔
کرش نے انتہائی ذہین افراد کے لیے ایک خصوصی سوسائٹی مینسا میں ٹیسٹ دیا جہاں بچے کا آئی کیو 162 رہا جو اسے عالمی سطح پر ایک فیصد ذہین ترین لوگوں کی فہرست میں شامل کرتا ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق کرش کے آئی کیو کو دیکھتے ہوئے اسے آئندہ سال کوئین الزبتھ کے اسکول میں داخلہ ملے گا جو برطانیہ میں ایک انتہائی معتبر گرامر اسکول ہے۔
کرش کے والدین پیشے کے اعتبار سے انجینئرز ہیں جنہیں اپنے بیٹے کی ذہانت کا علم اس کی 4 سال کی عمر میں ہوا تھا۔
کرش کی والدہ نے بتایا کہ بیٹے کو ریاضی کا مضمون بہت پسند ہے، اس نے 8 سال کی عمر میں ایک ہی دن میں پورے سال کا نصاب مکمل کرلیا تھا، اس کے علاوہ وہ میوزک بجانے کا بھی شوق رکھتا ہے


kuwin sở hữu kho game đa dạng từ slot đến trò chơi bài đổi thưởng, mang đến cho bạn những giây phút giải trí tuyệt vời.
Tham gia cộng đồng game thủ tại Go88 để trải nghiệm các trò chơi bài, poker phổ biến nhất hiện nay.
Đến với J88, bạn sẽ được trải nghiệm dịch vụ cá cược chuyên nghiệp cùng hàng ngàn sự kiện khuyến mãi độc quyền.
专业构建与管理谷歌站群网络,助力品牌实现全域流量的强势增长。谷歌站群
iwin – nền tảng game bài đổi thưởng uy tín, nơi bạn có thể thử vận may và tận hưởng nhiều tựa game hấp
苹果签名,苹果超级签平台,ios超级签平台ios超级签苹果企业签,苹果超级签,稳定超级签名