
وزیر اعظم آفس سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت امن و امان کی صورتحال سے متعلق اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا۔
اس میں کہا گیا کہ اجلاس میں وزیرِ اعظم نے گزشتہ دنوں اسلام آباد میں انتشار و فساد پھیلانے والوں کی نشاندہی اور ان کے خلاف مؤثر کارروائی کے لیے وزیرِ داخلہ محسن نقوی کی سربراہی میں ٹاسک فورس قائم کر دی