
24 قیراط فی تولہ سونے کی قیمت 2 ہزار 100 روپے بڑھ کر 2 لاکھ 77 ہزار 300 روپے تک جا پہنچی۔
اسی طرح 24 قیراط 10 گرام سوانا بھی ایک ہزار 800 روپے مہنگا ہو کر 2 لاکھ 37 ہزار 740 روپے میں فروخت ہوا، جبکہ 22 قیراط 10 گرام سونے کی قیمت بھی بڑھ کر 2 لاکھ 17 ہزار 928 روپے ریکارڈ کی گئی۔
ادھر، چاندی کی فی تولہ اور 10 گرام سونے کی قیمت بالترتیب 3 ہزار 400 روپے اور 2 ہزار 914 روپے پر برقرار رہی۔
ایسوسی ایشن نے رپورٹ کیا کہ عالمی منڈی میں فی اونس سونا 21 ڈالر مہنگا ہو کر 2 ہزار 661 ڈالر میں فروخت ہوا