کوئٹہ: محکمہ صحت بلوچستان نے تمام ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسرز اور ڈی ڈی اوز کو ہدایت جاری کی ہے کہ وہ محکمہ کے خلاف کسی بھی بدنیتی پر مبنی پروپیگنڈا کو برداشت نہ کریں۔ محکمہ صحت نے واضح کیا ہے کہ ہائی کورٹ کی ہدایات کے مطابق خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔ اعلامیہ میں مزید کہا گیا کہ ملوث عناصر کو فوری طور پر ایف آئی اے کی سائبر کرائم ونگ کے حوالے کیا جائے گا۔
کوئٹہ وال نیوز کو فالو کریں۔
محکمہ صحت کا پروپیگنڈا کے خلاف سخت کارروائی کا اعلان
