فوج کا عزم: فتنه الخوارج کے خاتمے تک جنگ جاری

چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر نے فتنه الخوارج کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ دورۂ وانا کے دوران، آرمی چیف نے دہشتگردوں اور ان کے سہولتکاروں کے خلاف سخت کارروائی جاری رکھنے کا اعلان کیا۔

انہوں نے کہا کہ دہشتگردی کو فروغ دینے والے، سہولت فراہم کرنے والے اور مالی معاونت کرنے والے عناصر کو کسی صورت معاف نہیں کیا جائے گا۔ آرمی چیف نے واضح کیا کہ ریاست کے خلاف جرائم کرنے والوں کو سنگین نتائج بھگتنا ہوں گے۔

کوئٹہ وال نیوز کے ساتھ جڑے رہیں اور مزید خبروں کے لیے ہمیں فالو کریں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *