علی محمد خان کی مبینہ آڈیو لیک منظر عام پر، 24 نومبر کے پی ٹی آئی احتجاج کے پس منظر پر سوالات
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علی محمد خان کی مبینہ آڈیو لیک نے پارٹی کے اندرونی اختلافات اور قیادت کی حکمت عملی پر تحفظات کو نمایاں کر دیا ہے۔ آڈیو میں علی محمد خان نے پارٹی کی جانب سے احتجاجی حکمت عملی، قیادت کے فیصلوں، اور مخصوص مقامات پر احتجاج کے حوالے سے اپنے خدشات کا اظہار کیا۔ انہوں نے عمران خان کی ہدایات پر عمل نہ ہونے اور پارٹی میں موروثی سیاست کے رجحان پر بھی سوال اٹھائے۔
مزید جاننے کے لیے، مکمل خبر پڑھیں۔
