سوراب میں کارکی ٹکرسے ایک خاتون جاں بحق ہوگئی۔ پولیس کے مطابق اتوار کو سوراب میں کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ پر تیز رفتارکار کی ٹکر سے ایک خاتون جاں بحق ہوگئی۔(
پولیس نے لاش قبضے میں لیکر ہسپتال پہنچادی اورمزید کارروائی شروع کردی ۔