سرجانی ٹاؤن کے علاقے یارو گوٹھ میں گھر کے اندر ایک شخص کو کرنٹ لگ گیا جسے ایدھی کے رضا کاروں نے عباسی شہید اسپتال پہنچایا جہاں ڈاکٹروں نے معائنے کے بعد اس کی موت کی تصدیق کر دی

ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ متوفی کی شناخت 40 سالہ کامران کے نام سے کی گئی جبکہ واقعہگھر میں کام کے دوران بجلی کے تار سے کرنٹ لگنے کا بتایا جا رہا ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *