پاکستان کے محکمہ موسمیات نے 18 جنوری سے 21 جنوری 2025 تک بلوچستان کے مختلف علاقوں بشمول کوئٹہ، سبی، ژوب، اور مستونگ میں شدید بارشوں کی پیشگوئی کی ہے۔ گرج چمک کے ساتھ موسلا دھار بارشیں متوقع ہیں، جس سے زمینی علاقے متاثر ہوسکتے ہیں۔ محکمہ نے عوام کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت کی ہے اور کہا ہے کہ اس دوران سفر کرتے وقت محتاط رہیں۔ مزید معلومات کے لیے محکمہ موسمیات کی ویب سائٹ وزٹ کریں: www.pmd.gov.pk
کوئٹہ وال نیوز” پر مزید خبروں کے لیے ہمارے چینل کو فالو کریں۔