بلوچستان میں سرد موسم، درجہ حرارت میں کمی

بلوچستان کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور سرد رہنے کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ پہاڑی علاقوں میں صبح اور رات کے وقت شدید سردی کا سامنا ہوگا۔

کوئٹہ میں کم سے کم درجہ حرارت منفی 2، قلات میں منفی 4، زیارت میں منفی 7 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ سبی میں کم سے کم درجہ حرارت 7، نوکنڈی میں 6، اور چمن میں 1 ڈگری سینٹی گریڈ رہا۔ بلوچستان کے ساحلی علاقوں میں گوادر میں کم سے کم درجہ حرارت 10 اور جیوانی میں 12 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

مزید خبروں کے لیے کوئٹہ وال نیوز کو فالو کریں۔
#کوئٹہ_وال_نیوز #بلوچستان_موسم #سردی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *