خیبرپختونخوا کے مشیر خزانہ مزمل اسلم نے وفاقی حکومت کے معیشت کی بہتری کے دعووں کو مسترد کرتے ہوئے اسٹاک مارکیٹ کی حالت پر تنقید کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ موجودہ حکومت کی جانب سے اسٹاک مارکیٹ کی بہتری کا دعویٰ بے بنیاد ہے کیونکہ اس وقت اسٹاک مارکیٹ کی مالیت صرف 52 ارب ڈالر ہے، جب کہ 2017 میں یہ 100 ارب ڈالر تھی۔ اس کے علاوہ، اسٹاک ایکسچینج کا انڈیکس اس وقت ایک لاکھ 11 ہزار پر ہے، جبکہ 2017 میں یہ 51 ہزار پر تھا۔
مزمل اسلم نے مزید کہا کہ اس وقت اسٹاک ایکسچینج کا انڈیکس 10 سال کی اوسط سے کم ہے، جبکہ حکومت اس کا دعویٰ کرتی ہے کہ یہ تاریخ کی بلند ترین سطح پر ہے۔ انہوں نے اس بات پر بھی زور دیا کہ اسٹاک ایکسچینج میں اس سال 40 ہزار کا اضافہ تین مخصوص شعبوں—بینکنگ، فرٹیلائزرز، اور آئل اینڈ گیس—کی وجہ سے ہوا ہے، جبکہ دیگر 10 شعبوں میں مجموعی طور پر صرف 8 ہزار کا اضافہ دیکھنے کو ملا ہے۔
مشیر خزانہ نے کہا کہ بینکنگ سیکٹر میں 22 فیصد کی شرح سود کا فائدہ اٹھاتے ہوئے بینکس کو اضافی منافع ہوا ہے، جو عوام اور حکومت دونوں کے لیے فائدہ مند نہیں ہے۔ اس کے علاوہ، فرٹیلائزرز کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ سے ان کی شئیرز میں اضافہ ہوا ہے، جس کا فائدہ صرف دو بڑی کمپنیوں کو ہوا ہے، جب کہ عوام کو قیمتوں کے اضافے کا نقصان اٹھانا پڑا ہے۔ انہوں نے سوال اٹھایا کہ گیس کی قیمتوں میں اضافے کے باوجود حکومت کیسے اس بات کو معیشت کی بہتری سمجھتی ہے۔
مزمل اسلم نے یہ بھی کہا کہ آئی ٹی، زراعت، ٹیکسٹائل اور دیگر 10 شعبوں میں اضافے کی کوئی وجہ نہیں بنی، جس سے یہ واضح ہوتا ہے کہ اسٹاک مارکیٹ میں اضافے کا اصل فائدہ عوام کو نہیں بلکہ صرف چند مخصوص شعبوں کو ہوا ہے۔ ان تینوں شعبوں کی وجہ سے اسٹاک مارکیٹ میں اضافے کے باوجود عوام کا فائدہ نہیں ہوا بلکہ الٹا انہیں نقصان ہوا۔
аренда мини экскаваторов http://arenda-mini-ekskavatora-v-moskve-2.ru .
электрокарнизы купить в москве электрокарнизы купить в москве .
согласование перепланировки в нежилом здании http://pereplanirovka-nezhilogo-pomeshcheniya10.ru .
согласование перепланировки в нежилом помещении http://pereplanirovka-nezhilogo-pomeshcheniya11.ru/ .
перепланировка нежилых помещений перепланировка нежилых помещений .
рулонные шторы на пластиковые окна с электроприводом рулонные шторы на пластиковые окна с электроприводом .
компания потолочкин натяжные потолки http://www.stretch-ceilings-nizhniy-novgorod.ru/ .
оформление перепланировки квартиры в москве оформление перепланировки квартиры в москве .
по согласованию soglasovanie-pereplanirovki-kvartiry3.ru .
согласование проекта перепланировки квартиры согласование проекта перепланировки квартиры .