اسمبلی روڈ پر لوکل بس مالکان کا احتجاج

اسمگلی روڈ پر لوکل بس مالکان نے ٹریفک پولیس انتظامیہ کے خلاف احتجاجاً اپنی گاڑیاں کھڑی کر دیں۔ مظاہرین نے ٹریفک پولیس پر بھتہ خوری اور شہر میں داخلے پر پابندی عائد کرنے کا الزام عائد کیا۔
ایس پی ٹریفک کے مظاہرین سے کامیاب مذاکرات کے بعد سڑک کو ٹریفک کے لیے کھول دیا گیا۔
مزید خبروں کے لیے کوئٹہ وال نیوز کو فالو کریں۔

#کوئٹہ_وال_نیوز #اسمگلی_روڈ #ٹریفک_پولیس

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *