قلعہ سیف اللہ کے علاقے خسنوب میں آئی ای ڈی بم دھماکہ، دو افراد زخمی
قلعہ سیف اللہ کے علاقے خسنوب میں او جی ڈی سی ایل کیمپ سے منسلک گاڑی پر آئی ای ڈی بم دھماکہ ہوا، جس کے نتیجے میں دو افراد شدید زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق زخمیوں کو فوری طور پر ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ پولیس اور دیگر قانون نافذ کرنے والے ادارے…
بے سود جنگ کسی بھلائی کا سبب نہیں بن سکتی، وزیراعلیٰ سرفراز بگٹی
کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ بلوچستان کے عوام ریاست پاکستان کے ساتھ کھڑے ہیں کیونکہ ہمارا مستقبل ملک کے ساتھ وابستہ ہے۔ نوکنڈی کے معدنیات سے مالا مال علاقے کے دورے کے دوران ایک عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بے سود جنگ کسی بھلائی کا سبب…
ڈسٹرکٹ جیل کوئٹہ کی انتظامیہ میں اہم تقرر و تبادلے
کوئٹہ کی ڈسٹرکٹ جیل کی انتظامیہ میں بڑے تبادلے کیے گئے ہیں۔ محکمہ داخلہ کے نوٹیفیکیشن کے مطابق، محمد یاسین بلوچ کو سپریڈنٹ کے عہدے سے ہٹایا گیا اور انہیں محکمہ داخلہ رپورٹ کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔ اے آئی جی جیل خانہ جات، شکیل بلوچ کو سپریڈنٹ کے اضافی چارج کی ذمہ داری…
دکی: حاجی شیر محمد ناصر پر فائرنگ، پولیس تفتیش جاری
دکی میں افسوسناک واقعہ، جہاں قبائلی رہنما حاجی شیر محمد ناصر پر نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کر دی، جس کے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہوگئے۔ یہ واقعہ علاقے میں خوف و ہراس پھیلانے کا باعث بنا۔ حاجی شیر محمد ناصر کو فوری طور پر طبی امداد کے لیے سول ہسپتال دکی منتقل کیا…
فوڈ اینڈ ایگریکلچر آرگنائزیشن کے نمائندے فلورنس رول کا دورہ کوئٹہ
کوئٹہ(خ ن)پاکستان میں اقوام متحدہ کے ذیلی ادارے فوڈ اینڈ ایگریکلچر آرگنائزیشن ایف اے او کے نمائندے فلورنس رول نے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کا دورہ کیا۔ دورے کا مقصد حکومت بلوچستان کے ساتھ تعاون کو مزید فروغ دینا ہے، اس کے علاوہ انہوں نے یورپی یونین کے فنڈ سے چلنے والے منصوبے بلوچستان میں سیلاب…
گرانفروشی، تجاوزات، پلاسٹک کے تھیلے اورگیس کمپریسر فروخت کرنے پر 4 دکانیں سیل
کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر) ضلعی انتظامیہ ٗ گیس کمپنی اور پولیس کی ٹاسک فورس نے گرانفروشوں، تجاوزات، ممنوعہ پلاسٹک کے تھیلے اورگیس کمپریسر فروخت کرنے والوں کیخلاف مشترکہ کاروائیوں میں 4 دکانیں سیل،10 افراد کو گرفتار،4 دکانداروں کو جیل منتقل،12 کو جرمانے عائد کرتے ہوئے غیر قانونی تھڑے مسمار کرکے 6 دکانداروں کو جیل منتقل، 113…
آئین کی بالادستی کی جدوجہد میں ہر جماعت کا ساتھ دینگے‘ بلوچستان بار کونسل
کوئٹہ(پ ر) بلوچستان بار کو نسل کے وائس چیئر مین راحب خان بلیدی ایڈووکیٹ اور چیئر مین ایگزیکٹو کمیٹی امان اللہ خان کا کڑنے بحالی آئین تحریک کے سربراہ محمود خان اچکزئی کے اس بیان کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ تمام جمہوریت پسند جماعتوں کو بحالی آئین تحریک میں شامل کرنے کا…
ژوب میں انڈر 16 فٹبال ٹورنامنٹ، موسیٰ خیل و مرغا کبزئی میں امن جرگے
ژوب، موسیٰ خیل اور مرغا کبزئی میں امن اور کھیلوں کے کامیاب پروگرامز کا انعقاد ہوا۔ ژوب میں ایف سی بلوچستان (نارتھ) کے زیرِ انتظام انڈر 16 فٹبال ٹورنامنٹ بلوچستان فٹبال ایسوسی ایشن کے تعاون سے منعقد کیا گیا، جس کے ٹرائلز میں ژوب، شیرانی اور قلعہ سیف اللہ کے 126 کھلاڑیوں نے شرکت کی۔…
بلوچستان میں 18 سے 21 جنوری تک بارشوں کی پیشگوئی
پاکستان کے محکمہ موسمیات نے 18 جنوری سے 21 جنوری 2025 تک بلوچستان کے مختلف علاقوں بشمول کوئٹہ، سبی، ژوب، اور مستونگ میں شدید بارشوں کی پیشگوئی کی ہے۔ گرج چمک کے ساتھ موسلا دھار بارشیں متوقع ہیں، جس سے زمینی علاقے متاثر ہوسکتے ہیں۔ محکمہ نے عوام کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت…
سرفراز بگٹی کا حب ڈیولپمنٹ اتھارٹی کے قیام کا اعلان
وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے حب کی ترقی کے لیے اہم اقدامات کا اعلان کیا ہے۔ حب ماسٹر پلان کو کابینہ سے منظوری ملنے کے بعد حب ڈیولپمنٹ اتھارٹی کے ذریعے اس پر عمل درآمد کیا جائے گا۔ وزیراعلیٰ نے جام غلام قادر ہسپتال حب کو انڈس ہسپتال کے حوالے کرنے، حب ضلع کونسل اور…