16 دسمبر سے پیٹرول کی قیمتوں میں اضافہ متوقع

16 دسمبر 2024 سے پیٹرول کی قیمت میں 81 پیسے فی لیٹر اضافہ متوقع ہے، جس کے بعد نئی قیمت 252.92 روپے ہو جائے گی۔ جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 3.94 روپے کی کمی ہو کر 254.53 روپے فی لیٹر مقرر کی جائے گی۔

یہ تبدیلیاں گزشتہ 12 دنوں کی قیمتوں کے رجحان اور شام میں سیاسی تبدیلی کے عالمی مارکیٹ پر اثرات کو مدنظر رکھتے ہوئے کی گئی ہیں۔

اگر شام میں صورتحال مستحکم ہو جائے تو مزید کمی کا امکان موجود ہے۔ فی الحال، عالمی مارکیٹ میں خام تیل وافر مقدار میں دستیاب ہے لیکن طلب میں کمی ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے “کوئٹہ وال نیوز” کو فالو کریں!

4 thoughts on “16 دسمبر سے پیٹرول کی قیمتوں میں اضافہ متوقع

  1. Đến với J88, bạn sẽ được trải nghiệm dịch vụ cá cược chuyên nghiệp cùng hàng ngàn sự kiện khuyến mãi độc quyền.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *