نوشکی: قاضی آباد میں واقع آئی ایس آئی کے ہیڈکوارٹرز کی جانب یکے بعد دیگرے پانچ دھماکے
نوشکی(ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق آج صبح 8 بجے کے قریب نوشکی شہر میں یکے بعد دیگرے پانچ زوردار دھماکوں کی آوازیں سنائی دی گئی۔
ذرائع کے مطابق نامعلوم مسلح افراد نے قاضی آباد میں واقع آئی ایس آئی کے ہیڈکوارٹرز کو حملے کا نشانہ بنایا، حملے میں کم از کم پانچ زوردار دھماکوں کی آوازیں سنائی دی گئی۔
حملے کے بعد پولیس و پاکستانی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر کاروائی شروع کردی ہے۔
مذکورہ حملے کی ذمہ داری تاحال کسی تنظیم نے قبول نہیں کی ہے۔


Với giao diện mượt mà và ưu đãi hấp dẫn, MM88 là lựa chọn lý tưởng cho các tín đồ giải trí trực tuyến.
kuwin sở hữu kho game đa dạng từ slot đến trò chơi bài đổi thưởng, mang đến cho bạn những giây phút giải trí tuyệt vời.