گیس کی عارضی بندش اور کوئٹہ میں سلینڈر حادثہ

سوئی سدرن گیس کی جانب سے کوئٹہ کے مختلف علاقوں میں گیس پریشر کو بہتر رکھنے کے لیے آج 17 جنوری، بروز جمعہ، سہ پہر 2:30 بجے سے شام 5:00 بجے تک عارضی طور پر گیس کی فراہمی بند رہے گی۔ متاثرہ علاقوں میں پشتون آباد، غوث آباد، موسیٰ کلی، خلجی کالونی، لنک بدینی، ایسٹرن بائی پاس اور ملحقہ علاقے شامل ہیں۔

ترجمان کے مطابق، یہ بندش مرمتی کام کے لیے ضروری ہے۔ ادارہ اس دوران صارفین کو پیش آنے والی زحمت پر معذرت خواہ ہے۔

دوسری جانب، کوئٹہ کے جان محمد روڈ کوچہ شیر محمد میں گیس سلینڈر دھماکے سے ایک خاتون زخمی ہوگئیں، جنہیں اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

مزید خبروں کے لیے کوئٹہ وال نیوز کو فالو کریں۔

4 thoughts on “گیس کی عارضی بندش اور کوئٹہ میں سلینڈر حادثہ

  1. Khám phá thế giới giải trí trực tuyến đỉnh cao tại MM88, nơi mang đến những trải nghiệm cá cược thể thao và casino sống động.

  2. Khám phá thế giới giải trí trực tuyến đỉnh cao tại MM88, nơi mang đến những trải nghiệm cá cược thể thao và casino sống động.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *