کوسٹل ہائی وے پر ٹینکر کھائی میں جا گرنے سے 2 افراد ہلاک

کوئٹہ (آن لائن) مکران کوسٹل ہائی وے پر ٹینکر بریک فیل ہونے کے باعث کھائی میں گرنے سے 2 افراد جاں بحق ہوگئے تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز مکران کوسٹل ہائی وے پر ٹینکر بزی ٹاپ کے مقام پر بریک فیل ہونے کے باعث ڈرائیور سے بے قابو ہوکر گہری کھائی میں گر گیا جس کے نتیجے میں ٹینکر میں سوار 2 افراد ہلاک ہوگئے حادثے کی اطلاع ملتے ہی مقامی انتظامیہ نے موقع پر پہنچ کر نعشوں کو نکال کر ہسپتال منتقل کردیا

5 thoughts on “کوسٹل ہائی وے پر ٹینکر کھائی میں جا گرنے سے 2 افراد ہلاک

  1. Khám phá thế giới giải trí trực tuyến đỉnh cao tại MM88, nơi mang đến những trải nghiệm cá cược thể thao và casino sống động.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *