کوئٹہ پشتونخوامیپ ضلع کوئٹہ کے بیان میں کوئٹہ کے تمام پولیس تھانوں بالخصوص پشتون آباد اور منظور شہید تھانہ کی حدود میں جرائم کی بڑھتی ہوئی تشویشناک صورتحال پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ کوئٹہ کے عوام اس وقت مکمل طو رپر جرائم پیشہ عناصر کے رحم وکرم پر ہیں ہر علاقے میں چوری ، ڈکیتی ، گن پوائنٹ پر نقدی، موبائل ، موٹر سائیکل چھیننے‘ ، مزاحمت کے دوران شہریوں پر تشدد انہیں زخمی یا قتل کرنے ‘دوسری جانب منشیات فروشوں کی ہر گلی محلے کی سطح پر سرعام منشیات کی فروخت جاری ہے بکرا منڈی تھانہ منظور شہید کی حدود میں گزشتہ شب علاقائی رہنماء عبیداللہ خان نورزئی کے ایمل خان موٹر سائیکل شوروم اور سید تعوض خان کی شیراز بیٹری کی دکان میں ڈکیتیاں ہوئیںجس پرعوام کا پولیس سے اعتماد ختم ہورہاہے اس لیے پشتون آباداور منظور شہید پولیس تھانوںکے ایس ایچ اوز کا فوری تبادلہ کرکے کسی فرض شناس آفیسر کو تعینات کیا جائے
کوئٹہ کے شہری جرائم پیشہ عناصر کے رحم وکرم پرہیں‘ پشتونخوامیپ

Đến với J88, bạn sẽ được trải nghiệm dịch vụ cá cược chuyên nghiệp cùng hàng ngàn sự kiện khuyến mãi độc quyền.

采用高效谷歌站群策略,快速提升网站在搜索引擎中的可见性与权重。谷歌站群