کوئٹہ میں نامعلوم وجوہات کی بنا پر انٹرنیٹ سروس معطل ہوگئی

کوئٹہ(آن لائن)بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں نامعلوم وجوہات کی بنا پر انٹرنیٹ سروس معطل ہوگئی۔انٹرنیٹ سروس کی بندش کے باعث کاروباری حضرات، طلبہ اور ایمرجنسی سروسز کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔
حکومت اور ٹیلی کام کمپنیوں کی جانب سے بھی کوئی وضاحتی بیان جاری نہیں کیا گیا جبکہ کوئٹہ کے عوام کی جانب سے سروس کی فوری بحالی کا مطالبہ کیا گیا۔واضح رہے کہ کچھ دن پہلے بھی انٹرنیٹ سروس کومعطل کیا گیا تھا۔

9 thoughts on “کوئٹہ میں نامعلوم وجوہات کی بنا پر انٹرنیٹ سروس معطل ہوگئی

  1. Khám phá thế giới giải trí trực tuyến đỉnh cao tại MM88, nơi mang đến những trải nghiệm cá cược thể thao và casino sống động.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *