سبی، 3 جنوری 2025: کمشنر سبی پر فائرنگ کے واقعے میں ملوث ملزم حاجی خان عرف اجُو کو لیویز فورس نے رات گئے کارروائیوں کے دوران گرفتار کر لیا۔ یہ کارروائیاں ڈپٹی کمشنر کچھی جہانزیب بلوچ کی قیادت میں مختلف مقامات پر کی گئیں۔ ملزم کے قبضے سے اسلحہ بھی برآمد ہوا۔
لیویز حکام کے مطابق حاجی خان قتل اور ڈکیتی کے متعدد سنگین واقعات میں مطلوب تھا، جن میں ایک پولیس سب انسپکٹر کا قتل بھی شامل ہے۔ مزید ملزمان کی گرفتاری کے لیے کوششیں جاری ہیں۔
تازہ ترین خبروں کے لیے کوئٹہ وال نیوز کو فالو کریں۔


Với giao diện mượt mà và ưu đãi hấp dẫn, MM88 là lựa chọn lý tưởng cho các tín đồ giải trí trực tuyến.
Với giao diện mượt mà và ưu đãi hấp dẫn, MM88 là lựa chọn lý tưởng cho các tín đồ giải trí trực tuyến.