کراچی : یورپی روٹس پر پابندی کے باعث قومی ایئر لائن کو گذشتہ ساڑھے 4 سالوں میں ہونے والے نقصانات کی تفصیلات سامنے آگئیں۔

تفصیلات کے مطابق قومی ایئرلائن (پی آئی اے) اور سول ایوی ایشن کو گذشتہ 4 سالوں میں ہونے والے نقصانات کی تفصیلات جاری کردی گئیں۔
ذرائع نے بتایا کہ سفری پابندیوں سے قومی ایئرلائن اور ایوی ایشن کو مجموعی طور پر تقریباً 450 ارب سے زائد کا نقصان ہوا۔
ذرائع کا کہنا تھا کہ یورپی روٹس پر پابندی کے باعث ساڑھے 4 سال میں قومی ایئرلائن کو تقریباً 220 ارب اور سول ایوی ایشن کو بھی 250 ارب کا نقصان ہوا

7 thoughts on “کراچی : یورپی روٹس پر پابندی کے باعث قومی ایئر لائن کو گذشتہ ساڑھے 4 سالوں میں ہونے والے نقصانات کی تفصیلات سامنے آگئیں۔

  1. Khám phá thế giới giải trí trực tuyến đỉnh cao tại MM88, nơi mang đến những trải nghiệm cá cược thể thao và casino sống động.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *