کراچی میں رقم ٹرانسفر کے لیے آنے والا شخص دکان دار کا موبائل فون لے کر فرار ہوگیا۔

کراچی کے علاقے پیرآباد میں دکان دار کا موبائل لے کر فرار ہونے والے شخص نے موبائل فون کے اکاؤنٹ سے ایک لاکھ 70 ہزار روپے کی رقم بھی نکال لی۔ واردات فرنٹٸیر کالونی گوشت والی گلی میں واقع ایک دکان پر پیش آئی۔ ملزم نے دکان سے ہزار روپے کا لوڈ کروا کر اسکرین شاٹ لینے کے بہانے دکاندار سے موباٸل فون لیا اور موقع دیکھ کر دکاندار کی آنکھوں کے سامنے ہی فرار ہوگیا۔
اکاؤنٹ میں ایک لاکھ 70 سے 80 ہزار روپے تھے جو ملزم نے نکال لئے۔ واقعے کی ویڈیو بھی سامنے آگئی ۔دکاندار کی جانب سے تھانے میں درخواست جمع کرا دی گئی ہے۔ پولیس سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے ملزم کی شناخت اور اس کی گرفتاری کی کوشش کر رہی ہے

7 thoughts on “کراچی میں رقم ٹرانسفر کے لیے آنے والا شخص دکان دار کا موبائل فون لے کر فرار ہوگیا۔

  1. Khám phá thế giới giải trí trực tuyến đỉnh cao tại MM88, nơi mang đến những trải nghiệm cá cược thể thao và casino sống động.

  2. Đến với J88, bạn sẽ được trải nghiệm dịch vụ cá cược chuyên nghiệp cùng hàng ngàn sự kiện khuyến mãi độc quyền.

  3. Đến với J88, bạn sẽ được trải nghiệm dịch vụ cá cược chuyên nghiệp cùng hàng ngàn sự kiện khuyến mãi độc quyền.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *