کراچی : ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کے حوالے سے بڑی خوشخبری آگئی ، پی آئی اے بورڈ کی ایچ آر کمیٹی کے سامنے آج تنخواہوں میں اضافے کیلئے پلان پیش کیا جائے گا۔

تفصیلات کے مطابق قومی ایئر لائن ( پی آئی اے ) ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کے معاملے پر پی آئی اے بورڈ کی ایچ آر کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا۔
جس میں قومی ایئر لائن کے ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کیلئے پلان پیش کیا جائے گا، کمیٹی کی منظوری کے بعد معاملہ بورڈآف ڈائریکٹرزکے سامنے رکھا جائے گا۔
قومی ایئر لائن ملازمین کی تنخواہوں میں 2015 کے بعد اضافہ نہیں کیا گیا

7 thoughts on “کراچی : ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کے حوالے سے بڑی خوشخبری آگئی ، پی آئی اے بورڈ کی ایچ آر کمیٹی کے سامنے آج تنخواہوں میں اضافے کیلئے پلان پیش کیا جائے گا۔

  1. Khám phá thế giới giải trí trực tuyến đỉnh cao tại MM88, nơi mang đến những trải nghiệm cá cược thể thao và casino sống động.

  2. Khám phá thế giới giải trí trực tuyến đỉnh cao tại MM88, nơi mang đến những trải nghiệm cá cược thể thao và casino sống động.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *