
کراچی: ایم اے جناح روڈ پر کثیر المنزلہ عمارت میں لگی آگ پر قابو پانے کی کوششیں جاری ہیں۔
فائر بریگیڈ حکام نے بتایا کہ ابتدائی طور پر آگ دوسری منزل پر لگی تھی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے
عمارت کو اپنی لپیٹ میں لے لیا، عمار ت میں 100 سے زائد لوگ موجود تھے جنہیں بحفاظت نکال لیا گیا ہے
حکام کے مطابق 10 فائر ٹینڈرز، 2 واٹرباؤزر اور اسنارکل آگ بجھانے کے عمل میں مصروف ہیں جب کہ پاک بحریہ کی ٹیم بھی آتشزدگی کے مقام پر پہنچ گئی ہے۔
ترجمان واٹر کارپوریشن کا کہنا ہےکہ پلازہ میں آگ لگنے کے واقعے کے بعد نیپا ہائیڈرینٹ پر ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے اور حادثے کے مقام پر پانی سے بھرے ٹینکر روانہ کردیے گئے ہیں


搭载智能站群程序,自动化搭建与管理,为SEO项目提供核心驱动力。站群程序
iwin – nền tảng game bài đổi thưởng uy tín, nơi bạn có thể thử vận may và tận hưởng nhiều tựa game hấp
苹果签名,苹果超级签平台,ios超级签平台ios超级签苹果企业签,苹果超级签,稳定超级签名