ڈی آئی خان میں پولیو کا نیا کیس، رواں سال تعداد 56 ہو گئی

ڈی آئی خان میں پولیو کا نیا کیس، رواں سال تعداد 56 ہو گئی

خیبر پختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان کی درازندہ تحصیل میں 27 ماہ کے بچے میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ ضلع میں اب تک 7 بچے اس وائرس سے متاثر ہو چکے ہیں، محکمہ صحت کے مطابق رواں سال کے کیسز کی مجموعی تعداد 56 ہو گئی ہے۔

6 thoughts on “ڈی آئی خان میں پولیو کا نیا کیس، رواں سال تعداد 56 ہو گئی

  1. Khám phá thế giới giải trí trực tuyến đỉnh cao tại MM88, nơi mang đến những trải nghiệm cá cược thể thao và casino sống động.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *