ڈیرہ اسماعیل خان میں سیکیورٹی فورسز کا خفیہ اطلاعات پر آپریشن: آئی ایس پی آر

سیکیورٹی فورسز نے ڈیرہ اسماعیل خان میں خفیہ اطلاعات پر کامیاب آپریشن کرتے ہوئے 2 خوارجیوں کو ہلاک جبکہ ایک کو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا ۔

آئی ایس پی آر  کے مطابق سیکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں 2 خوارجی مارے گئے جبکہ ایک کو زخمی حالت میں حراست میں لے لیا گیاہے ،  ہلاک دہشتگرد علاقےمیں ٹارگٹ کلنگ اور دیگر کارروائیوں میں ملوث تھے، خوارج کے قبضے سے بڑی تعداد میں اسلحہ اور گولا بارود برآمد کر لیا گیاہے ۔

ا علاقےمیں مزیدخوارج کی موجودگی کےپیش نظرکلیئرنس آپریشن جاری، سیکیورٹی فورسزملک سےدہشتگردی کےمکمل خاتمےکیلئےپُرعزم ہیں۔ 

6 thoughts on “ڈیرہ اسماعیل خان میں سیکیورٹی فورسز کا خفیہ اطلاعات پر آپریشن: آئی ایس پی آر

  1. Khám phá thế giới giải trí trực tuyến đỉnh cao tại MM88, nơi mang đến những trải nghiệm cá cược thể thao và casino sống động.

  2. Khám phá thế giới giải trí trực tuyến đỉnh cao tại MM88, nơi mang đến những trải nghiệm cá cược thể thao và casino sống động.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *