چین نے دنیا کے سب سے بڑے سونے کے ذخائر دریافت کرنے کا اعلان کر دیا

چین کے ریاستی میڈیا کے مطابق ہونان کے جیولوجیکل بیورو کا کہنا تھا کہ یہ ذخائر وسطی چین میں وانگو گولڈ فیلڈ کے مقام پر پائے گئے ہیں جہاں سے ہزار ٹن سے زیادہ (80 ارب ڈالر سے زیادہ مالیت) کی پیداوار ہو سکتی ہے۔
بیورو نے ہونان صوبے کے پِنگ جیانگ کاؤنٹی میں تقریباً ایک میل گہرائی میں چٹانوں میں دھات کی 40 رگوں (گولڈ وینز) کی دریافت کا اعلان کیا ہے جو کہ طویل ہیں اور ان کے سرے تنگ ہیںاور یہ سونے سے بھری ہوئی ہیں

4 thoughts on “چین نے دنیا کے سب سے بڑے سونے کے ذخائر دریافت کرنے کا اعلان کر دیا

  1. Khám phá thế giới giải trí trực tuyến đỉnh cao tại MM88, nơi mang đến những trải nghiệm cá cược thể thao và casino sống động.

  2. Đến với J88, bạn sẽ được trải nghiệm dịch vụ cá cược chuyên nghiệp cùng hàng ngàn sự kiện khuyến mãi độc quyền.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *