چیف جسٹس آف پاکستان یحیی آفریدی کی زیر صدارت عدالت عظمیٰ میں انصاف کے حصول اور عدالتی اصلاحات کے حوالے سے دو اجلاس ہوئے۔

چیف جسٹس آف پاکستان یحیی آفریدی کی زیر صدارت عدالت عظمیٰ میں انصاف کے حصول اور عدالتی اصلاحات کے حوالے سے دو اجلاس ہوئے۔
سپریم کورٹ آف پاکستان کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق چیف جسٹس آف پاکستان یحیی آفریدی کی زیر صدارت عدالت عظمیٰ میں انصاف کے حصول اور عدالتی اصلاحات کے حوالے سے دو اجلاس ہوئے۔
اعلامیے کے مطابق پہلے اجلاس میں جسٹس عائشہ ملک اور جسٹس بلال حسن نے شرکت کی، ان کے علاوہ اجلاس میں مشہور ڈیولپمنٹ ایکسپرٹ شیرشاہ بھی شریک ہوئے، اجلاس میں جدید ٹیکنالوجی، کیسز کے حوالے سے بہتری لانے کا جائزہ لیا گیا۔

7 thoughts on “چیف جسٹس آف پاکستان یحیی آفریدی کی زیر صدارت عدالت عظمیٰ میں انصاف کے حصول اور عدالتی اصلاحات کے حوالے سے دو اجلاس ہوئے۔

  1. Khám phá thế giới giải trí trực tuyến đỉnh cao tại MM88, nơi mang đến những trải nghiệm cá cược thể thao và casino sống động.

  2. Đến với J88, bạn sẽ được trải nghiệm dịch vụ cá cược chuyên nghiệp cùng hàng ngàn sự kiện khuyến mãi độc quyền.

  3. Đến với J88, bạn sẽ được trải nghiệm dịch vụ cá cược chuyên nghiệp cùng hàng ngàn sự kiện khuyến mãi độc quyền.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *