پی سی بی نے پاک ویسٹ انڈیز ٹیسٹ سیریز کا شیڈول جاری کردیا

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ٹیسٹ سیریز ملتان میں ہوگی،پی سی بی نے پاک ویسٹ انڈیز ٹیسٹ سیریز کا شیڈول جاری کردیا۔

پی سی بی کے مطابق پہلا ٹیسٹ 17 سے 21 جنوری تک ملتان میں ہوگا،دوسرا ٹیسٹ25 سے 29 تک کھیلا جائے گا،ٹیسٹ سیریز سے قبل ویسٹ اںڈیز کی ٹیم پریکٹس میچ بھی کھیلے گی

پاکستان شاہینز اور ویسٹ انڈیز میں پریکٹس میچ 10 سے12 جنوری کو ہوگا۔

5 thoughts on “پی سی بی نے پاک ویسٹ انڈیز ٹیسٹ سیریز کا شیڈول جاری کردیا

  1. Khám phá thế giới giải trí trực tuyến đỉnh cao tại MM88, nơi mang đến những trải nghiệm cá cược thể thao và casino sống động.

  2. Đến với J88, bạn sẽ được trải nghiệm dịch vụ cá cược chuyên nghiệp cùng hàng ngàn sự kiện khuyến mãi độc quyền.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *