پہلی بار ہے کہ پاکستان نے ایک گھنٹے میں 20 اوورز کرائے ہیں: کپتان

محمد رضوان کی سربراہی میں پاکستانی ٹیم نے اہم کام کر دیا
پہلی بار ہے کہ پاکستان نے ایک گھنٹے میں 20 اوورز کرائے ہیں: کپتان
قومی ٹیم کے کپتان محمد رضوان نے زمبابوے کیخلاف سیریز میں کامیابی پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کل ہم نے موسم کی وجہ سے فیصلہ کیا کہ ہم پہلے بیٹنگ کریں گے۔ کیونکہ ہم پہلے بیٹنگ کر رہے تھے اور ہم نے اچھا مجموعہ بنایا، ہم ڈسکشن کر رہے تھے کہ اگر بارش ہوئی تو ڈی ایل ایس کے لیے 20 اوور مکمل ہونے چاہئیں۔ یہ پہلی بار ہے کہ پاکستان نے ایک گھنٹے میں 20 اوورز کرائے ہیں۔

3 thoughts on “پہلی بار ہے کہ پاکستان نے ایک گھنٹے میں 20 اوورز کرائے ہیں: کپتان

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *