
پاکستان کو 20 سال بعد ورلڈ اسکواش ایونٹ کی میزبانی مل گئی۔ اگلے سال اپریل میں ورلڈ انڈر 23 اسکواش چیمپئن شپ ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں منعقد ہوگی۔
ورلڈ اسکواش نے بھی 6 سے 10 اپریل 2025ء تک کراچی میں ایونٹ کے انعقاد کی تصدیق کر دی ہے۔
ورلڈ اسکواش نے چیمپئن شپ کے لیے پہلی بار انعام کی رقم بھی بڑھا دی ہے اور ٹورنامنٹ میں مجموعی طور پر 60 ہزا ڈالرز کی انعامی رقم تقسیم ہوگی۔
پاکستان نے آخری مرتبہ کسی ورلڈ اسکواش ایونٹ کی میزبانی 2005 میں کی تھی اور اگلے برس 2025 میں 20 سال بعد اسکواش کا عالمی ایونٹ پاکستان کی میزبانی میں کھیلا جائے گا۔
واضح رہے کہ پاکستان آئندہ برس 19 فروری سے 9 مارچ تک آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کا میزبان ملک بھی ہے اور 26 سال بعد کسی آئی سی سی ٹورنامنٹ کی میزبانی کر رہا ہے۔ تاہم بھارت روایتی ہٹ دھرمی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اس ایونٹ کو سبوتاژ کرنے کے لیے اوچھے ہتھکنڈے استعمال کر رہا ہے


Đến với J88, bạn sẽ được trải nghiệm dịch vụ cá cược chuyên nghiệp cùng hàng ngàn sự kiện khuyến mãi độc quyền.
Khám phá thế giới giải trí trực tuyến đỉnh cao tại MM88, nơi mang đến những trải nghiệm cá cược thể thao và casino sống động.
iwin – nền tảng game bài đổi thưởng uy tín, nơi bạn có thể thử vận may và tận hưởng nhiều tựa game hấp
采用高效谷歌外推策略,快速提升网站在搜索引擎中的可见性与权重。谷歌外推
kuwin sở hữu kho game đa dạng từ slot đến trò chơi bài đổi thưởng, mang đến cho bạn những giây phút giải trí tuyệt vời.
搭载智能站群程序,自动化搭建与管理,为SEO项目提供核心驱动力。站群程序