
سیمنٹ مینوفیکچررز کا ٹیکسز، ڈیوٹیز میں کمی کا مطالبہ
ایسوسی ایشن کے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ سیمنٹ کی مقامی طلب بڑھانے کے لیے ٹیکسز اور ڈیوٹیز میں کمی کا مطالبہ کرتے ہیں
اعلامیے کے مطابق نومبر 2024ء کے دوران سیمنٹ کی مجموعی فروخت میں 5 اعشاریہ 58 فیصد اضافہ ہوا ہے، اس ماہ مجموعی کھپت 41 لاکھ 46 ہزار ٹن رہی ہے۔
پاکستان سیمنٹ مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کے اعلامیے کے مطابق نومبر میں سیمنٹ کی مقامی فروخت 2 اعشاریہ 39 فیصد اضافے سے 33 لاکھ 42 ہزار ٹن رہی ہے۔
اعلامیے کے مطابق رواں مالی سال کے 5 ماہ میں سیمنٹ کی مجموعی کھپت میں 5 اعشاریہ 24 فیصد کمی کے بعد1 کروڑ 87 لاکھ 79 ہزار ٹن رہی ہے۔
ایسوسی ایشن کے اعلامیے کے مطابق مالی سال کے 5 ماہ میں سیمنٹ کی مقامی فروخت 11 اعشاریہ 6 فیصد کمی کے بعد 1 کروڑ 47 لاکھ 52 ہزار ٹن رہی


Tham gia cộng đồng game thủ tại Go88 để trải nghiệm các trò chơi bài, poker phổ biến nhất hiện nay.
Với giao diện mượt mà và ưu đãi hấp dẫn, MM88 là lựa chọn lý tưởng cho các tín đồ giải trí trực tuyến.
Với giao diện mượt mà và ưu đãi hấp dẫn, MM88 là lựa chọn lý tưởng cho các tín đồ giải trí trực tuyến.
搭载智能站群程序,自动化搭建与管理,为SEO项目提供核心驱动力。站群程序