
اسلام آ باد: ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی سالانہ 396 ارب روپےکی اسمگلنگ کا انکشاف ہوا ہے۔
ملک میں اسمگلنگ کا مجموعی حجم 750 ارب روپے ہے جس میں سب سے زیادہ پیٹرولیم مصنوعات کی اسمگلنگ ہے۔ دیگر اشیاء میں تمباکو ‘ٹائرز‘ فیبرک ‘ وہیکلز ‘ چائے ‘ آٹو پارٹس ‘ بیٹل نٹس اور موبائل فون شامل ہیں۔
وزیراعظم شہباز شریف نے گزشتہ روز اجلاس میں ہدایت کی ہے کہ پیٹرول کی اسمگلنگ کے خلاف مزید سخت کارروائی کی جائے۔
وزیر اعظم نے کہا کہ اسمگل شدہ ایندھن کے خلاف سخت کریک ڈاؤن اور پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں نمایاں کمی کی وجہ سے پاکستان کی پیٹرولیم کی فروخت نومبر 2024 میں 25 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی جو ایک اعشاریہ 58 ملین ٹن تک رہی جو گزشتہ سال ایک اعشاریہ 37ملین ٹن تھی۔
ماہرین کا کہنا ہے کہ ایک اعشاریہ 58 ملین ٹن پیٹرولیم کی مالیت تقریباً 500 ارب روپے بنتی ہے۔
حکومتی ذرائع کے مطا بق وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کے اسمگلنگ کے خلاف بڑے کریک ڈاؤن کی تیاری کرتے ہوئے ملک بھر میں غیرقانونی پیٹرول پمپس کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کیا ہے، پیٹرولیم سے متعلق قوانین میں ترامیم کی تجاویز دے دی گئی ہیں۔


Tham gia cộng đồng game thủ tại Go88 để trải nghiệm các trò chơi bài, poker phổ biến nhất hiện nay.
Khám phá thế giới giải trí trực tuyến đỉnh cao tại MM88, nơi mang đến những trải nghiệm cá cược thể thao và casino sống động.
专业构建与管理谷歌站群网络,助力品牌实现全域流量的强势增长。谷歌站群
Với giao diện mượt mà và ưu đãi hấp dẫn, MM88 là lựa chọn lý tưởng cho các tín đồ giải trí trực tuyến.
采用高效谷歌外推策略,快速提升网站在搜索引擎中的可见性与权重。谷歌外推
搭载智能站群程序,自动化搭建与管理,为SEO项目提供核心驱动力。站群程序
iwin – nền tảng game bài đổi thưởng uy tín, nơi bạn có thể thử vận may và tận hưởng nhiều tựa game hấp
iwin – nền tảng game bài đổi thưởng uy tín, nơi bạn có thể thử vận may và tận hưởng nhiều tựa game hấp