ملک میں سردی کی شدت میں اضافہ، کس شہر کا درجہ حرارت منفی 15 ہوگیا؟

ملک کے مختلف شہروں میں سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا۔

غیر ملکی موسمیاتی ویب سائٹ کے مطابق استور میں درجہ حرارت منفی 15 ڈگری ریکارڈ کیا گیا، اس کے علاوہ سوات میں منفی 3، قلات میں منفی 2 اور کوئٹہ میں ایک ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا

دوسری جانب راولپنڈی میں 5 ڈگری سینٹی گریڈ ، لاہور میں 9 اور کراچی میں صبح سویرے درجہ حرات 16 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق پنجاب کے بعض میدانی علاقوں اور بالائی سندھ میں صبح کے اوقات میں ہلکی دُھند چھائی رہے گی۔

7 thoughts on “ملک میں سردی کی شدت میں اضافہ، کس شہر کا درجہ حرارت منفی 15 ہوگیا؟

  1. Khám phá thế giới giải trí trực tuyến đỉnh cao tại MM88, nơi mang đến những trải nghiệm cá cược thể thao và casino sống động.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *