کوئٹہ ( اسٹاف رپورٹر)مشرقی بائی پاس پر گیس کی عدم فراہمی اور لوڈ شیڈنگ کے خلاف علاقہ مکینوں نے احتجاج کرتے ہوئےرکاوٹیں کھڑی کرکے روڈ بن کر دیاجس باعث ٹریفک معطل ہوگئی اور سڑک کے دونوں جانب گاڑیوں کی لمبی لمبی قطاریں لگ گئیں مظاہرین کا کہنا ہے کہ شدید سردی کے دوران کوئٹہ کے دیگر علاقوں کی طرح مشرقی بائی پاس اور ملحقہ علاقوں میں بھی گیس پریشر میں کمی اور لوڈ شیڈنگ تواتر کے ساتھ جاری ہے ہم نے متعدد بار متعلقہ حکام کو آگاہ کیا ہے لیکن کوئی شنوائی نہیں ہوئی با امر مجبوری آج ہم احتجاج کرنے پر مجبور ہیں اگر یہی روش جاری رہی تو ہم احتجاج کو وسعت دیں گے سوئی گیس کمپنی گیس پریشر کی فراہمی کویقینی بناتے ہوئے لوڈ شیڈنگ کو ختم کریں۔ انتظامیہ کی یقین دہانی پر مظاہرین نے اپنا احتجاج ختم کردیا اور پر امن طور پر منتشر ہوگئے۔
مشرقی بائی پاس: گیس کی عدم فراہمی اور لوڈشیڈنگ کے خلاف علاقہ مکینوں کا احتجاج


iwin – nền tảng game bài đổi thưởng uy tín, nơi bạn có thể thử vận may và tận hưởng nhiều tựa game hấp
Tham gia cộng đồng game thủ tại Go88 để trải nghiệm các trò chơi bài, poker phổ biến nhất hiện nay.
Đến với J88, bạn sẽ được trải nghiệm dịch vụ cá cược chuyên nghiệp cùng hàng ngàn sự kiện khuyến mãi độc quyền.
专业构建与管理谷歌站群网络,助力品牌实现全域流量的强势增长。谷歌站群