لیویز فورس کا پولیس میں انضمام، بلوچستان میں نیا آغاز

بلوچستان حکومت نے ایک اہم اور تاریخی قدم اٹھاتے ہوئے تین اضلاع کوئٹہ، گوادر اور لسبیلہ کی لیویز فورس کو پولیس میں ضم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس فیصلے کے تحت مجموعی طور پر 1,116 اہلکاروں کو پولیس میں شامل کیا گیا ہے جن میں اسلحہ انسپکٹر، محرر، رسالدار، نائب رسالدار، دفعدار، خاسدار، جمعہ دار، حوالدار، سپاہی، وائرلس آپریٹر اور فٹ مین شامل ہیں۔

یہ انضمام پولیس فورس کی استعداد کو مزید بڑھانے اور بلوچستان میں امن و امان کی صورتحال کو مستحکم کرنے کے لیے کیا گیا ہے۔ ضم ہونے والے اہلکاروں کا گریڈ 1 سے گریڈ 11 تک کا مختلف رینک شامل ہیں، جن کی تعیناتی سے پولیس کی فعالیت میں بہتری متوقع ہے۔

مجموعی طور پر کوئٹہ میں 346، گوادر میں 381 اور لسبیلہ میں 220 اہلکار پولیس فورس کا حصہ بنیں گے۔ اس کے ساتھ ساتھ، لیویز فورس کے تھانے، گاڑیاں، اسلحہ اور دیگر سرکاری سامان کی حوالگی اسسمنٹ کے بعد کی جائے گی۔ بلوچستان میں یہ اقدام پولیس کے نظام میں بہتری کی جانب ایک اہم قدم ثابت ہو گا۔

مزید خبریں اور اپ ڈیٹس کے لیے “کوئٹہ وال نیوز” کو فالو کریں۔

7 thoughts on “لیویز فورس کا پولیس میں انضمام، بلوچستان میں نیا آغاز

  1. Khám phá thế giới giải trí trực tuyến đỉnh cao tại MM88, nơi mang đến những trải nghiệm cá cược thể thao và casino sống động.

  2. Khám phá thế giới giải trí trực tuyến đỉnh cao tại MM88, nơi mang đến những trải nghiệm cá cược thể thao và casino sống động.

  3. Khám phá thế giới giải trí trực tuyến đỉnh cao tại MM88, nơi mang đến những trải nghiệm cá cược thể thao và casino sống động.

  4. Đến với J88, bạn sẽ được trải nghiệm dịch vụ cá cược chuyên nghiệp cùng hàng ngàn sự kiện khuyến mãi độc quyền.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *