قلات شہر اورگردوانوحمیں بارش اوربرفباری کے بعد خون جمادینے والی سردی

قلات شہر اور گردونواح میں گزشتہ روز کی بارش اور برف باری کے بعد خون جمادینی والی سردی میں تیزی آگئی ہے محکمہ موسمیات کے مطاگزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران قلات میں کم سے کم درجہ حرارت منفی 9 ریکارڈ کیا گیا ہے شدید سردی کی وجہ سے پانی کے ٹینکس اور پائپس ٹوٹنے گے سڑکوں نا لیوں تالابوں میں کھڑا پانی جم گیا کوئٹہ کراچی شاہراہ پر چلنے والی گاڑیاں ایئر لاک ہوگئے شدید سردی میں سوئی گیس مکمل غائب اور بجلی کی طویل غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ سے معمولات زندگی بری طرح متاثر ہوگئی ہے شہر میں سوختنی لکڑی بھی ناپید ہو چکی ہے شہری ایل پی جی گیس مہنگے داموں خرید نے پر مجبور ہیں شدید سردی کی وجہ سے قلات کے شہری شدید سردی میں سوئی گیس کی بندش بجلی کی طویل اٹھارہ گھنٹوں کی لوڈ شیڈنگ پر حکومت سے ناخوش ہوگئے شہر یوں کا کہنا ہے کہ حکومت نے شدید سردی میں قلات عوام کو شدید رحم وکرم پر چھوڑ دیا ہے ۔

7 thoughts on “قلات شہر اورگردوانوحمیں بارش اوربرفباری کے بعد خون جمادینے والی سردی

  1. Đến với J88, bạn sẽ được trải nghiệm dịch vụ cá cược chuyên nghiệp cùng hàng ngàn sự kiện khuyến mãi độc quyền.

  2. Khám phá thế giới giải trí trực tuyến đỉnh cao tại MM88, nơi mang đến những trải nghiệm cá cược thể thao và casino sống động.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *