شاہین آفریدی نے آسٹریلیا کے خلاف تاریخی سیریز میں شاندار کارکردگی کے بعد ون ڈے رینکنگ میں پہلی پوزیشن حاصل کی تھی

شاہین آفریدی نے آسٹریلیا کے خلاف تاریخی سیریز میں شاندار کارکردگی کے بعد ون ڈے رینکنگ میں پہلی پوزیشن حاصل کی تھی

“شاہین آفریدی اور حارث رؤف کی رینکنگ میں تنزلی، صائم ایوب نے دھماکہ خیز سنچری کے بعد بڑی چھلانگ لگا دی”
شاہین آفریدی، جنہوں نے آسٹریلیا کے خلاف تاریخی سیریز میں آٹھ وکٹیں لے کر پہلی پوزیشن حاصل کی تھی، زمبابوے کے خلاف سیریز میں آرام کے باعث نمبر 1 پوزیشن کھو بیٹھے۔ حارث رؤف، جو آسٹریلیا کے خلاف 2-1 کی فتح میں نمایاں تھے، رینکنگ میں دو درجے نیچے 15ویں نمبر پر آ گئے۔
دوسری جانب، صائم ایوب نے زمبابوے کے خلاف دوسرے ون ڈے میں شاندار سنچری کے بعد بیٹنگ رینکنگ میں 80 درجے بہتری کے ساتھ 90ویں نمبر پر جگہ بنالی، جبکہ بابراعظم بدستور نمبر 1 پر براجمان ہیں۔

6 thoughts on “شاہین آفریدی نے آسٹریلیا کے خلاف تاریخی سیریز میں شاندار کارکردگی کے بعد ون ڈے رینکنگ میں پہلی پوزیشن حاصل کی تھی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *